Pages

Friday, January 23, 2015

How to Not see Friends Posts on Facebook 2015

How to Not see Friends Posts on Facebook

کیا آپ فیس بک پر کسی دوست کی پوسٹس سے تنگ ہیں؟ ، جانئیے ایک آسان طریقہ جسکی مدد سے آپ اس شخص کے دوست رہتے ہوئے اسکی تمام پوسٹس سے نجات حاصل کر سکتے ہیں

فیس بک میں اکثر آپ اپنے دوستوں کی کچھ ایسی پوسٹس سے تنگ آجاتے ہیں جو آپ کے مطلب کی نہیں ہوتیں، آپ اس دوست کی پوسٹس سے تو تنگ آجاتے ہیں لیکن اسے اپنے دوستوں کی فہرست سے نکالنا نہیں چاہتے



ایسی صورتحال کا آسان علاج آج ہم آپ کو بتاتے ہیں


ایسا دوست جسکی پوسٹ آپ اپنی فیس بک کی نیوز فیڈ میں نہیں دیکھنا چاہتے اسکے پروفائل پر کلک کیجئے


اسکے بعد نیچے تصویر میں دئیے گئے Following کے بٹن پر کلک کیجئے۔

Click on Follow


کلک کرنے کے بعد یہ بٹن Follow میں تبدیل ہو جائے گا

Facebook Follow


اسکے بعد آپ اس دوست کی طرف سے کی گئی کسی بھی پوسٹ کو اپنی نیوز فیڈ میں نہیں دیکھ سکیں گے۔ لیکن آپ اس مذکورہ شخص کے دوست رہیں گے۔

جب بھی آپ دوبارہ اس دوست کی اپ ڈیٹس اپنی نیوز فیڈ پر دیکھنا چاہیں دوبارہ Follow کے بٹن کو دبائیں، یہ Following میں تبدیل ہو جائے گا اور آپ اس دوست کی اپ ڈیٹس دیکھ سکیں گے۔

No comments:

Post a Comment

Note: Only a member of this blog may post a comment.